Urdu book · شتم رسول کا مسئلہ

تعمیل حکم یا سرکشی

Urdu book, p. 79

By Maulana Wahiduddin Khan

جس طرح چاہیں سزا کا نفاذ کریں اور اگر عملی نفاذ نہ کر سکیں تو کم از کم بے قید الفاظ بول کر اس کی دھوم مچائیں ۔ مگر یہ شریعت اسلامی کی تعمیل نہیں ، یہ یقینی طور پر فکری سرکشی ہے۔ اور یہی فکری سرکشی ہے جس کی وجہ سے مسلمانوں کے لکھنے اور بولنے والوں کو متعلقہ فقہی مسئلہ میں وہ دھاندلی کرنی پڑی جس کی ایک مثال اوپر کے حوالہ میں نظر آتی ہے۔ راقم الحروف کو مذکورہ فقہی مسئلہ سے اتفاق نہیں ، اس کی بحث " قیاسی مسئلہ “ کے تحت اگلے صفحات میں ملاحظہ فرمائیں۔

The printed page

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader

Printed page