Urdu book · سوشلزم اور اسلام
تجرباتی تردید
Urdu book, p. 104
By Maulana Wahiduddin Khan
حقہ نہیں پیتا۔ اس کی عادت نہ تھی کیونکہ اس کی پرورش ایسے جامعہ ملیہ اسلامیہ کے شعبہ اردو کے یہ حقیقت ہے کہ لینن کے روس میں وہ تمام عناصر اپنی ابتدائی حالت میں موجود تھے جو بعد کو سٹالینی روس میں نمایاں ہوئے۔ اگر لینن زندہ رہتا اور اس کو وہ عمر ملتی جو سٹالن کو ملی تو یہ بات یقینی ہے کہ وہ حالات سے مجبور ہو کر ہر وہ اقدام کرتا جو سٹالن نے اپنے دور اقتدار میں کئے۔ کمیونزم جب بر سر اقتدار ہو تو وہ سٹالن ازم ہی ہوگا ، اس کے علاوہ کچھ اور ہوتا ممکن نہیں ہے۔

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader