Urdu book · سوشلزم اور اسلام

حصہ اول تمہید

Urdu book, p. 27

By Maulana Wahiduddin Khan

میں ندائی باؤل کا نیا نسخہ بھی منگواتا ہوں اس کی آواز سن کر اس کی ماں جھٹ اٹھ کھڑی ہوئی محنت سے فائدہ اٹھانے کا موقع ختم ہو جائے گا تو وہ معاشی بنیادی نہ رہے گی جو ایک طرف افلاس اور دوسری طرف سرمایہ داری پیدا کرتی ہے ۔ یہ ہے مارکسی نظریات کا خلاصہ۔ یہ نظریہ بظاہر ہر کائنات اور انسان کے بارہ میں ایک فلسفیانہ نظریہ معلوم ہوتا ہے ۔ مگر در حقیقت وہ اس سماجی آپریشن کی توجیہ ہے جو مارکس نے زندگی کے مسائل کے حل کے طور پیش کیا تھا۔ اب ہم اس نظریہ کے صحیح یا غلط ہونے پر گفتگو کریں گے ۔ اس گفتگو کے دوران میں بھی اس نظریہ کے بعض پہلوؤں کی تفصیل آئے گی جس سے اس کی مزید وضاحت ہو سکے گی ۔ کربلا: حقیقت کا آئینہ ہے

The printed page

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader

Printed page