Urdu book · سوشلزم اور اسلام

طبقاتی نظریہ

Urdu book, p. 58

By Maulana Wahiduddin Khan

ساریاں مولویوں وہ مالکوں کے مکانوں پر ختم ہونے والے تمام رقبے اور پر پرواز اور نہ خوشوف پر۔ کا تار نہ کمند پر ہے اور اس پر ہم اس طرح پر کار بند ہیں کہ یہ ایک لامتناہی سلسلہ ہے جس کی ابتدا کی تاریخ متعین کی جا سکتی ہے مگر انتہا وہ حضرات بتائیں کہ اس کا یہ طریقہ کار کس طرح اس اصول پر سفر کر رہا ہے کی تاریخ نہیں ۔ کمیونسٹ حضرات بتائیں کہ روس کا بے طبقاتی سماج تدریج کے اصول پر سفر کر رہا ہے یا " چھلانگ " لگانے میں مصروف ہے ۔ اگر تدریج ہے تو وہ کتنی لمبی ہے ۔ اور اگر چھلانگ ہے تو وہ کیسی چھلانگ ہے کہ اس نے ابھی تک ارتقاء کی منزل عبور نہیں کی ۔ جاگیر داری سماج سے سرمایہ دارانہ جمہوریت تک پورے ایک دور کو روس نے صرف آٹھ مہینے میں چھلانگ لگا کر عبور کر لیا تھا ۔ مگر طبقاتی سماج سے بے طبقاتی سماج تک پہنچنے کی منزل پون صدی میں بھی پوری ہوتی نظر نہیں آتی ۔ انسانی تاریخ کا شاید اس سے زیادہ عجیب واقعہ اور کوئی نہیں ۔ اس میں ہے میدان سے ہے، یہ سب اندرونی ہیں

The printed page

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader

Printed page