Urdu book · تعبیر کی غلطی

نصرت دین

Urdu book, p. 396

By Maulana Wahiduddin Khan

سلاحُ الملِكِ سيفُه وسنانُه، فكما لا يجوزُ للمُلوكِ إغماذُ أسلحتِهم عنِ الملحدينَ والمشرِكينَ، لا يجوزُ للعُلماءِ إغماذُ ألسِنَتِهم عنِ الزائغينَ والمُبتَدِعينَ ( طبقات الشافعية الكبرى للسبکی ، جلد 8 ، صفحہ 226 ) ۔ یعنی، اللہ تعالیٰ نے حکم دیا ہے کہ ہم اس کے دین کی مدد کے لیے جدوجہد کریں ۔ عالم کا ہتھیار اس کا علم اور اس کی زبان ہے جس طرح بادشاہ کا ہتھیار اس کے تیر اور تلوار ہوتے ہیں ۔ پس بادشاہوں کے لیے جس طرح یہ جائز نہیں ہے کہ وہ اپنے ہتھیار کو دشمنانِ دین کے خلاف استعمال کرنے کی بجائے اسے نیام میں رکھ لیں ، اسی طرح علما کے لیے بھی یہ جائز نہیں ہے کہ اہل زیغ و ضلال کے مقابلے میں وہ اپنی زبان کو بند کر لیں ۔ بارے میں ہے کہ ان دنوں دو ماہ کے لیے

The printed page

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader

Printed page