Urdu book · تعبیر کی غلطی

خط و کتابت مولانا جلیل احسن ندوی

Urdu book, p. 74

By Maulana Wahiduddin Khan

اعظم گڑھ، 24 نومبر 1962ء محترمی سلام مسنون آپ کا خط مورخہ 21 نومبر ملا۔ مجھے افسوس ہے کہ اب آپ ایسی سطح پر اتر آئے ہیں جس کے بعد میرے لیے صرف یہی صورت ہے کہ میں اس کے جواب میں خاموشی اختیار کرلوں۔ آخری گزارش یہ ہے کہ میری جو تحریر آپ کے پاس ہے اس کو واپس بھیج دیں۔ روں یہ سب کہ میرے نزدیک پاپ ہے

اس کے جواب میں مجھے مولانا جلیل احسن صاحب کا حسـ والسلام وحید الدین ذیل خط موصول ہوا اور اس اس کے جواب میں نے مولانا میں اس صاحب کے بعد 22 دسمبر کو میری تحریر واپس مل گئی۔ چتر پور، یکم دسمبر 1962ء برادرمکرم حفظکم اللہ السلام علیکم ورحمۃ اللہ آپ کا کارڈ مورخہ 24 نومبر، مجھے 29 نومبر کو ملا۔ آپ اب رہیں گی کہ نہیں، ہمارا رواں نے صاف صاف ”جواب جاہلاں آپ کا کارڈ مورخہ 24 نومبر، مجھے 29 نومبر کو ملا۔ آپ نے صاف صاف ”جواب جاہلاں باشد خموشی“ تحریر فرمایا۔ صاف صاف لیکن اگر کوئی ان الفاظ کو آپ کے کارڈ میں تلاش کرے تو نہ پاسکے گا۔ دیکھئے اتنے بلیغ اسلوب میں کہاں لکھ سکتا ہوں، اور اتنی ”اشرف و اعلیٰ سطح“ تک پائے گا۔ رہیے اسے اس رب میں یہاں وہ مظاہر ہیں۔ میری پہنچ کیوں کر ہو سکتی ہے۔ بدم گفتی و خورسندم، عفاک اللہ، نکو گفتی! آپ کی تحریر جس کی واپسی کا آپ نے مطالبہ فرمایا، پنجشنبہ کو ان شاء اللہ رجسٹرڈ ارسال خدمت کروں گا۔ پس نوشت: کچھ بعید نہیں کہ سوال ناموں کا سلسلہ پھر شروع ہو۔ کشف ہی تو ہے، غلط ہو سکتا ہے۔

The printed page

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader

Printed page