Urdu book · تجدید دین

تجدید دین

Urdu book, p. 21

By Maulana Wahiduddin Khan

لانے کی تدبیر صرف یہ ہے کہ دین کو انسانی آمیزشوں سے پاک کیا جائے۔ حقیقی دین داری خدا ورسول کے بتائے ہوئے دین سے آسکتی ہے نہ کہ انسانوں کے وضع کئے ہوئے دین سے۔ تجدیدِ دین ، ایک لفظ میں ، دین کو انسانی اضافوں سے پاک کرکے اس کو ابتدائی ربائی صورت میں نمایاں کرنا ہے ، تاکہ انسان براہِ راست خدا سے مربوط ہوجائے ، تاکہ خدا اور انسان کے درمیان کوئی اور چیز حائل نہ رہے۔

The printed page

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader

Printed page