علومِ اسلامی کی تدوین
Urdu book, p. 87
By Maulana Wahiduddin Khan
3۔ قرآن میں مظاہر کائنات کے جو حوالے ہیں، ان کی تفصیلات جدید علوم کی مدد سے۔ قرآن میں ظاہرہ کلمات کے جو حوالے ہیں، ان کی تصدیق 4۔ قرآن کی تعلیمات کتابی ابواب کی صورت میں۔ حدیث ضعیف اور موضوع روایتوں کو الگ کر کے تمام قوی اور صحیح سیلات جدید کو اس مدد سے۔ سناد روایات کو چند الگ الگ مجموعوں میں اکٹھا کر دیا جائے مثلاً: 5۔ تفسیری روایات 6۔ واقعاتی روایات 7۔ احکامی روایات 8۔ تذکیری روایات سیرت 9۔ پیغمبر اسلامؐ صرف غریبوں نہیں بلکہ مکمل انسانیت کے لیے نمونہ عمل ہیں۔ ضروریات و رجحانات تاریخ و مادة التاریخ از مد 9۔ پیغمبر اسلام، صرف غزوات نہیں بلکہ مکمل سیرت سادہ تاریخی اور واقعاتی انداز میں۔ 10۔ حالات صحابہ مکمل حالات، صرف غزوات کے نہیں بلکہ پوری زندگی کے بارہ میں۔ 11۔ تاریخ اسلام (صرف فتوحات اسلام نہیں بلکہ مکمل تاریخ) معاون کتابیں 12۔ صحف سماوی (تاریخ اور تعارف) 13۔ اعلام الاسلام (اسلامی شخصیتوں کی ڈکشنری) 14۔ قاموس الاسلام (مختصر اسلامی انسائیکلو پیڈیا) 15۔ معجم الحدیث (حدیث کے مندرجہ بالا مجموعوں کا مکمل انڈکس) 16۔ تاریخ دعوت اسلام (آرنلڈ کی پریچنگ آف اسلام کے انداز پر زیادہ جامع کتاب)

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader