Urdu book · تعمیر انسانیت

ترقی اور اتحاد

Urdu book, p. 155

By Maulana Wahiduddin Khan

پیغمبر اسلام نے جھگڑوں اور شکایتیوں کو ختم کرنے کا یہی طریقہ بتایا ہے۔ ہوا ہے کہ : احسن الی من اساء الیک (جو شخص تمہارے ساتھ برا سلوک کرے ، اس کے ساتھ تم اچھا سلوک کرو یعنی ردعمل کا طریقہ اختیار نہ کرو۔ اور نہ اس کا انتظار کرو کہ دوسرا فریق پچاس فیصد جھکے تو تم بھی پچاس فی صد جھک جاؤ۔ اس کے برعکس خدا پرست انسان کے لیے یہ حکم ہے کہ وہ یک طرفہ حسن سلوک کا طریقہ اختیار کرے۔ اسی ایک طرفہ حسن اخلاق کا دوسرا یہ نام صبر ہے ۔ اور اسی صبر میں بہتر انسانی سماج کا راز چھپا ہوا ہے

The printed page

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader

Printed page