Urdu book · تعمیر انسانیت

مذہب امید

Urdu book, p. 54

By Maulana Wahiduddin Khan

تمہاری غفلت تم کو موت کے کنارے پہنچادے گی۔ اکثریت کی طرف سے یہ چیلنج اقلیت کے لئے ایک زبردست تازیانہ کا کام کرتا ہے۔ وہ چوکس ہو کر زیادہ مستعدی اور زیادہ ہوشمندی کے ساتھ اپنا عمل کرنے لگتا ہے۔ اکثریتی گروہ کا چیلنج اقلیتی گروہ کے افراد کی فطری صلاحیتوں کو آخری حد تک جگا دیتا ہے۔ آیت میں اذن اللہ کا مطلب یہی ہے۔ جہاں بھی اکثریت اور اقلیت کا فرق پایا جائے وہاں خود بخود اذن اللہ کا یہ عمل جاری ہو جائے گا اور آخر کار اس کا وہی نتیجہ نکلے گا جس کی نشاندہی قرآن دور دور تک نہیں باریاب کی مذکورہ آیت میں کی گئی ہے۔ ...

The printed page

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader

Printed page