Urdu book · تعمیرملت
سب سے زیادہ معلوم بات جس کو لوگ سب سے زیادہ کم جانتے ہیں
Urdu book, p. 13
By Maulana Wahiduddin Khan
سب سے زیادہ معلوم بات جس کو لوگ سب سے زیادہ کم جانتے ہیں ہر مسافر جانتا ہے کہ ایک ٹرین چھوٹ جائے تو جلد ہی بعد دوسری ٹرین مل جاتی ہے جس سے وہ اپنا سفر جاری رکھ سکے یہ پلیٹ فارم کا سبق ہے ۔ مگر اکثر لوگ اس معلوم سبق کو اس وقت بھول جاتے ہیں جب کہ زندگی کی دوڑ میں ایک موقع ان کے ہاتھ سے نکل گیا ہو۔ اپنی غلطی کی قیمت آدمی کو خود ادا کرنی پڑتی ہے۔ مگر آدمی غلطی کرنے کے بعد ہمیشہ کسی دوسرے کو تلاش کرنے لگتا ہے جو اس کی طرف سے اس کی غلطی کی قیمت ادا کر دے۔

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader