Urdu book · تعمیرِ شخصیت
صبر، بے صبری
Urdu book, p. 229
By Maulana Wahiduddin Khan
مندان تدبیر ہے اور بے صبری جذباتی هنگامہ آرائی۔ صبر انجام کار کو ملحوظ رکھتے ہوئے متحرک ہوتا ہے اور بے صبری انجام کار سے بے پروا ہو کر حرکت میں آ جانا۔ صبر گویا اپنے ساتھ دوسروں کو بھی جاننا ہے اور بے صبری گویا صرف اپنے آپ کو جاننا۔ پہلا آدمی ہمیشہ کامیاب ہوتا ہے اور دوسرا آدمی ہمیشہ ناکام۔ پہاڑوں، میٹھا، یاب ، دور ، دُور، ہو ۔

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader