Urdu book · تعمیر کی طرف
تعمیر قوم کی ضرورت
Urdu book, p. 17
By Maulana Wahiduddin Khan
کہ اگر وہ دستور ہند کے بتائے ہوئے راستہ پر چلیں تو وہ اپنے حق میں عوام کی سیاسی حمایت کھودیں گے، اگلے الکشن کے موقع پر انھیں عوام کا ووٹ حاصل نہ ہو سکے گا۔ وہ عوامی خواہشات کے آگے جھک گئے اور دستور کو پسِ پشت ڈال دیا۔ اگرچہ یہ دستور ہی تھا جس کے ساتھ وفاداری کا حلف لے کر وہ حکومت کے ایوان میں داخل ہوئے تھے۔

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader