Urdu book · تاریخ کا سبق

خدا کا کلمہ ان کے حق میں پورا ہوا

Urdu book, p. 10

By Maulana Wahiduddin Khan

اس سے نکاتی پروگرام کو مختصر طور پر اس طرح کہہ سکتے ہیں ــ استقامت، داخلی تعمیر، تعلق باللہ ۔ اس پروگرام پر عمل کرنے کا بالآخر جو نتیجہ نکلا، وہ قرآن کے الفاظ میں ہے : اور جو لوگ کمزور کر دیے گئے تھے، ہم نے ان کو زمین کے مشرق و مغرب کا مالک بنا دیا جس میں ہم نے برکت دی ہے۔ اور تمہارے رب کا بہترین کلمہ بنی اسرائیل کے لیے پورا ہو کر رہا۔ اور ہم نے فرعون اور اس کی قوم کو اس کی صنعتوں اور اس کے فارموں کے ساتھ مٹا کر رکھ دیا۔ (الاعراف، 7:137)

The printed page

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader

Printed page