Urdu book · تاریخ کا سبق
تاریخ کا رخ موڑ دیا گیا
Urdu book, p. 21
By Maulana Wahiduddin Khan
کرنے میں مشغول ہیں، مسلم جماعتیں خود اپنے ملکوں کی حکومتوں سے نبرد آزما ہیں۔ باہر کے حریفوں سے مقابلہ کے لیے ہر ایک عاجز ہے اور اپنے بھائیوں سے لڑنے کے لیے ہر ایک بہادر بنا ہوا ہے۔ ایسی حالت میں اگر اسلام کی توسیع و اشاعت کا ےپ ہاريت بی ہا کام رک جائے تو اس پر تعجب نہ کرنا چاہیے ۔

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader