Urdu book · تاریخ کا سبق

سیاسی حرص کے بجائے سیاسی قناعت

Urdu book, p. 98

By Maulana Wahiduddin Khan

صرف اتنے پر قانع ہونے کے لیے تیار نہیں ہیں، جو حقیقی حالات کے اعتبار سے نہیں مل سکتا ہے۔ ان کی اس کمزوری نے انھیں غیر حقیقت پسند بنا دیا ہے۔ وہ ایسے اقدامات کرتے ہیں جن کو نبھانے کی طاقت ان میں نہیں ہوتی۔ اسلامی تعلیم کے مطابق اگر وہ حرص کے بجائے قناعت کا طریقہ اختیار کریں تو وہ زیادہ بڑی اور حقیقی کامیابی حاصل کریں اور قوم کو بھی نئے نئے مسائل سے دوچار کرنے کی ذمہ داری سے بچ جائیں۔ (23 اکتوبر 1978ء)

The printed page

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader

Printed page