مطالعہ کتب
الرسالہ، اکتوبر ۱۹۷۶، صفحہ ۳۴
کے مسلمانوں اور ان کے جرائد نے اپنی ساری توجہ سیاست کی طرف موڑ دی اور تربیت و تعلیم کے کام کو چھوڑ دیا جو کہ کہ ” ہم سیاست کو چھوڑ دیں اور حکومت کی نظروں سے دور جاکر نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کریں۔ اگر ہم ایسا کریں تو دس انحصار تھا۔ برس میں ہمارے پاس ایک ٹیم تیار ہو جائے گی اور وہ ساری دنیا میں اصلاح و تبلیغ کا کام نہایت کامیابی کے ساتھ انجام دے گی۔ انھوں نے جواب دیا: ” تم تو حوصلہ پست کرنے والی باتیں کرتے ہو۔ “ جمہوریہ لیبیا کے صدر معمر القذافی کی ” الکتاب الاخضر “، لیبی اعلان انقلاب کی بائبل سمجھی جاتی ہے۔ اس کتاب کا پہلا اردو ترجمہ انشاء اللہ جلد ہی پیش کیا جائے گا۔
اس کے علاوہ لیبی انقلاب اور جدید عرب دنیا کے بارے میں دوسری اہم کتابوں کے اردو ترجمے شائع کرنا بھی ادارہ کے پروگرام میں شامل ہے:
تفصیل اعلان آئندہ ملاحظہ فرمائیں الرسالہ بک ڈپو، ۱۰۳۶ ، کشن گنج ۔ دہلی ۔۶
‹ Previous page Next page › Contents of October 1976 All issues