وہ ابھی تک دستکاری
الرسالہ، دسمبر ۱۹۷۶، صفحہ ۷
ثابت کرتے ہیں کہ پہلی صدی عیسوی کے یہودی ایک آنے والے نبی کے منتظر تھے۔ ان کا عقیدہ تھا کہ موسیٰ کے بعد دو خاص نبی اور آنے والے ہیں ایک ”مسیح“ دوسرا ”سچائی کا معلم“۔ مسیح ”آخری دور میں آنے والے پیغمبر کی راہ ہموار کرے گا، اور سچائی کا معلم“ بدروحوں کو ختم کرے گا، وہ آخری دنوں میں آئے گا۔ ”حبقوق نامی کتاب کے مسودے میں آنے والے ”سچائی کے معلم“ کے سات براہ راست حوالے شمار کئے گئے ہیں۔
مختلف نظریات قائم کئے گئے ہیں مگر ابھی تک علماء کا کسی ایک رائے پر اتفاق وہ ہوسکا، ان کے نزدیک مسیح کو اس کا مصداق قرار نہیں دیا جا سکتا ۔ کیونکہ مسودات صاف لفظوں میں "سچائی کے معلم" کو مسیح سے الگ ایک شخصیت قرار دے رہے ہیں، دوسری کوئی مذہبی شخصیت پچھلے دو ہزار برس کے اندر انھیں نہیں ملتی جس پر وہ عظیم اوصاف چسپاں ہوتے ہوں جو سچائی کا معلم کے لئے مسودات میں بتائے گئے ہیں۔ ان کے مطابق آنے والا سچائی کا معلم دنیا سے بدروحوں کو ختم کرے گا، وہ خدا کی شریعت کو ہمیشہ کے لئے بگاڑ سے محفوظ کر دے گا، نہ خدا کی ابدی سچائی کا اظہار کرے گا، اس کا جلال قیامت تک ختم نہ ہوگا، وغیرہ ۔ یہ الفاظ جس شخصیت پر چسپاں ہوتے ہیں، وہ بلا شبہ وہی ہے جس کو کارلائل نے پیغمبروں کا "ہیرو" قرار دیا ہے، مگر انھوں نے پہلے سے فرض کر لیا ہے کہ یہ شخصیت بہر حال اس ذیل میں نہیں آتی۔
واضح ہو کہ عہد نامہ قدیم کی اکثر کتابیں آٹھویں اور ڈیڈ سی اسکرول پر جن علماء نے تحقیقات کی ہیں ان کے لئے اب تک سب سے زیادہ مشکل مسئلہ یہ رہا ہے کہ ”سچائی کا معلم“ سے مراد کون ہے۔ اس سلسلے میں تیسری صدی قبل مسیح کے درمیان قلم بند کی گئیں۔ مگر ان تمام کتابوں کے اصل مسودات ضائع ہو چکے ہیں۔ ڈیڈسی اسکرول کی ایک اہمیت، علماء کے قیاس
‹ Previous page Next page › Contents of December 1976 All issues