Al-Risala · December 1976 · page 18

تاج محل کو دیکھ کر

الرسالہ، دسمبر ۱۹۷۶، صفحہ ۱۸

۳۰ سال پہلے وہ کہتے تھے کہ ہمارے کارخانوں کی چمنیاں جب تک دھواں اگل رہی ہیں، ہمارے لئے کوئی مسئلہ نہیں۔ مگر آج یہ بڑھتا ہوا دھواں ان کی زندگی کے لئے خطرہ بن گیا ہے۔ ڈوئس برگ (Duisburg) مغربی جرمنی کا ایک شہر ہے جو ملک کی لوہے کی صنعت کا مرکز ہے۔ مغربی جرمنی کی لوہے کی پیداوار کا ایک تہائی حصہ یہیں تیار ہوتا ہے۔

دوسری جنگِ عظیم کے زمانے تک یہاں کے لوگ کہا کرتے تھے کہ ہماری چمنیاں جب تک دھواں اگل رہی ہیں، ہمارے لیے کوئی مسئلہ مسئلہ نہیں۔ مگر آج اس علاقہ میں پیسہ کی بہتات کے باوجود " دھواں " عظیم ترین مسئلہ بن گیا ہے ۔ کیونکہ اس نے فضائی کثافت " کا خطرہ پہنچا دیں۔ ایک افسر نے کہا :

ہم و کس ویگن پر قانع رہ کر زیادہ لمبی زندگی حاصل کرنا پسند کریں گے یا مرسیڈیز حاصل کر کے پہلے ہی مر جائیں گے یورپ کی مادی ترقی آج خود اپنے ہی ہاتھوں شکست کھا رہی ہے ۔

ڈاکٹر رینے ڈوبوز (Rene Dubos)

راک فلر یونیورسٹی نیو یارک میں انوائرنمنٹل بائیو میڈیسن پیدا کر دیا ہے۔ ڈوئس برگ مغربی جرمنی کی دو ندیوں کے مقام اتصال پر واقع ہے اس لئے وہ ایک آئیڈیل صنعتی مقام ہے۔ کیونکہ دریاؤں کی وجہ سے نقل و حمل نہایت سستی قیمتوں پر ہو سکتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس شہر کے صدر (Environmental Biomedicine)

ہیں ۔ انھوں نے ایک کتاب لکھی ہے جس کا نام ہے : So Human an Animal ڈاکٹر موصوف نے امریکی رسالہ لائف (۲۲ جولائی ۱۹۶۰ء) کو زبردست ترقی حاصل ہوئی ۔ یہاں چمنیوں کی تعداد تیزی سے بڑھتی رہی ۔ مگر دھوئیں کے اضافہ نے یہاں کی پوری فضا کو کثیف بنا دیا۔ یہاں لوہے کے علاوہ تانبا، کوئلہ، کیمیکلس اور ہیوی انجینئرنگ کی صنعتیں قائم ہیں ۔ ۔ بیشتر صنعتیں دریائے رینی (Rhine) کے کنارے واقع ہیں جو شہر کے مغربی کنارے بہتا ہے۔ مغربی جرمنی کے سامنے اب یہ سوال ہے کہ کم ترقی پر راضی رہ کر اپنی زندگی کو بچائیں یا زیادہ مادی ترقی کی قیمت میں اپنے آپ کو قبل از وقت موت کے منہ میں کے ایک مضمون میں دنیا کو تنبیہ کی ہے کہ وہ تیزی سے ایک نئے خطرہ کی طرف جا رہی ہے۔ وہ خطرہ یہ کہ نئے حالات انسان کی بہت سی خصوصیات اس سے چھین رہے ہیں۔ اگر اس نے زندگی کی نئی اہلیت اپنے اندر نہ پیدا کی تو مستقبل میں وہ کمتر درجہ کا انسان بن کر جائے گا۔

یہ خطرہ جو حیاتیاتی طبیعیات کی دنیا میں انسان کے لئے موجود ہے، وہی خطرہ اس کے لئے اخلاقی دنیا میں پیدا ہو گیا ہے۔ جدید دنیا میں انسان اپنے اخلاقی

‹ Previous page Next page › Contents of December 1976 All issues

Printed page