Al-Risala · April 1977 · page 24

الفاظ جو فضا میں گم ہو گئے

الرسالہ، اپریل ۱۹۷۷، صفحہ ۲۴

الرساله کے شائقین سے گزارش ہے کہ وہ پرچہ بذریعہ وی پی طلب نہ فرمائیں، بلکہ اپنا زر تعاون منی آرڈر کے ذریعہ بھیج دیں ۔ یہ طرفین کے لئے سہولت کا باعث ہے۔

جو لوگ سالانہ یا ششماہی زر تعاون یکوقت ادا نہ کر سکیں، وہ ہر مہینے دو روپے کا ٹکٹ لفافہ میں رکھ کر بھیج دیں۔ پرچہ انھیں روانہ کر دیا جائے گا۔

خریدار حضرات براہ کرم اپنے خطوط میں خریداری نمبر کا حوالہ ضرور تحریر فرمائیں ۔ خط و کتابت کے وقت مازر تعاون لکھتے ہوئے بٹن اپنا پتہ صاف اور حتی الامکان انگریزی میں تحریر فرمائیں پته پر کسی شخص کا نام نہ لکھیں ۔ بلکہ ایڈیٹر الرساله یا منیجر الرساله تحریر فرمائیں منی آرڈر کوپن پر اپنا پورا پتہ ضرور تحریر فرمائیں الرساله نه صرف ملک کے مختلف حصوں میں پڑھا جاتا ہے بلکہ ملک کے باہر بھی عرب دنیا اور دوسرے علاقوں میں جاتا ہے۔ تاجر حضرات الرساله میں اشتہار دے کر اپنی تجارت کو فروغ دیں۔ نائلون و پلاسٹک کے بٹن ہر کوالٹی اور ہر رنگ میں قمیص کوٹ، پینٹ، چسڑ اور کالر، شولڈر پیڈ وغیرہ کیلئے ہول سیل ریٹ پر طلب فرمائیں۔

دہلی بٹن اسٹور ۱۱۰۵ نواب منزل کشن گنج آزاد مارکیٹ دھلی ۔ ۱۱۰۰۰۶

‹ Previous page Next page › Contents of April 1977 All issues

Printed page