Al-Risala · January 1977 · page 25

مطالعہ

الرسالہ، جنوری ۱۹۷۷، صفحہ ۲۵

کو قرار دادیں تیار کرنے والی کمیٹی کے حوالے کر دیا اور عروہ زیارت مسجد نبوی کے راغبین نے جمعہ کے دن فوجی جہازوں کے ذریعہ یہ سعادت حاصل کی۔

شام کے جلسوں کو عام اجتماعات کے لئے رکھا گیا تھا جس میں تمام اعضاء اور سعودی یونیورسٹیوں کے طلباء اساتذہ اور دوسرے دلچسپی رکھنے والے لوگ شریک ہوتے تھے ۔ موصول ہونے والے مقالات میں سے پانچ مقالات کو اس موقع پر پڑھنے کے لئے منتخب کیا گیا تھا۔ پہلے دن کے اجلاس میں مولانا وحید الدین خاں صاحب کا مقالہ تھا جو کہ بعض مصروفیات کی وجہ سے کانفرنس میں شریک نہ ہو سکے۔ تاہم انھوں نے اپنا مقالہ بھیج دیا تھا۔ ان کی نیابت میں راقم الحروف نے یہ مقالہ پڑھا۔ یہ مقالہ جس کا عنوان وجوب تطبیق الشریعۃ الاسلامیۃ فی کل زمان ومکان تھا کانفرنس میں پیش ہونے والا سب سے عمدہ مقالہ تسلیم کیا گیا مقالہ دوسری کمیٹی اسلام میں نظام قضا (عدالت)

حدود شرعیہ کی تطبیق کا سوسائٹی کے امن و استقرار پر اثر۔

تیسری کمیٹی:

سوسائٹی کے لئے اسلام کا اقتصادی نظام۔ اسلامی بنک - نظریہ و تطبیق میں۔

چوتھی کمیٹی :

ذرائع ابلاغ اور ان کا اسلامی قدروں کے پھیلانے اور محفوظ رکھنے میں اثر۔

اسلامی تعلیم کا سوسائٹی پر اثر۔

فکری اور اسلام دشمن حملے۔

اگلے چار دنوں تک کمیٹیوں نے صبح کے جلسوں میں الگ الگ اپنے موضوعات پر بحث کی اور اپنی قرار دادوں مساء الاثنین ۱۳۹۶/۱۱/۲ ھ كلمة سماحة الشيخ عبد العزيز بن باز محاضرتان عنوانها : " وجوب تطبيق الشريعة الإسلامية في كل زمان ومكان » لكل من الاستاذ : الدكتور عبدالسلام الترماطيني ، والاستاذ وحيدالدین خان . مساء الثلاثاء ۳ / ۱۱ / ۱۳۹۶ ھ كلمة لسماحة الشيخ عبدالله بن حميد . محاضرة للاستاذ جمال المرصفاوي " نظام القضاء في الإسلام » . مساء الخميس ٥ / ١١ / ۱۳۹۶ ھ محاضرتين بعنوان " الغزو الفكري والتيارات المعادية للاسلام » لكل من الدكتور «عبد الستار السعيد» والدكتور المهدي بن عبود .

‹ Previous page Next page › Contents of January 1977 All issues

Printed page