Al-Risala · January 1977 · page 28

نمائندے یہ تھے :-

الرسالہ، جنوری ۱۹۷۷، صفحہ ۲۸

ہندوستان سے ریاض کی مؤتمر میں شریک ہونے والوں میں دو صاحبان مولانا سعیدالرحمن اعظمی (ایڈیٹر البعث الاسلامی) اور مولانا اسحاق جلیس ندوی (ایڈیٹر تعمیر حیات) تاخیر سے ریاض پہنچے تھے ۔ دوسرے بزرگ مولانا سید اسعد مدنی کی "مصروفیا " کے بارے میں جو مفصل رو داد روزنامہ جمیعتہ (۱۸ - ۱۹ نومبر) میں کا وقت ہوگا جب وہ تشریف لائے ۔ ان کی تقریر کے ساتھ کانفرنس کا آغاز ہوا جو چالیس منٹ تک جاری رہی ۔ ان کے بعد وزیر تعلیم سعودی عرب نے تقریر کی ۔ آخر میں تمام مندوبین کی جانب سے ترکی مندوب ڈاکٹر عبد اللہ عید الحسن نے تقریر کی ۔ اور ساڑھے پانچ بجے کے قریب یہ افتتاحی دو قسطوں میں شائع ہوئی ہے وہ یہاں مکمل طور پر نقل کی جارہی ہے۔ اجلاس ختم ہوا۔

۲۴ اکتوبر: اتوار یکم ذیقعد کی شب میں ناجیرا کہ کے کچھ لوگ اس کمرے میں بھیج دیئے گئے جس میں حضرت مولانا اسعد مدنی کے ہمراہ قیام فرماتے تھے۔ رات کو چار بجے جب ہم لوگوں کی آنکھ کھلی تو دیکھا کہ وہ لوگ قبلہ کی طرف پشت کر کے نوافل پڑھ رہے ہیں۔ چنانچہ ان کو صحیح رخ بتایا گیا۔ پھر فجر ہونے پر حضرت مولانا کے ہمراہ ہم سب نیچے اترے کہ شاید باجماعت نماز کا بندوبست ہو۔ ہر طرف دیکھا مگر سب لوگ کمروں میں ہی تھے۔ کوئی نہیں نکلا تھا۔ آخر ہم لوگوں نے اپنے کمرے میں آکر جماعت کی۔ نماز فجر کے بعد مولانا اسعد صاحب ٹہلنے کے لئے تشریف لے گئے ان کی واپسی تک ہم لوگوں نے انتظار کیا اور اس کے بعد ناشتہ کے لئے بیٹھے۔

ناشتہ کے بعد ہم لوگ نیچے گئے جہاں حضرت مولانا مدظلہ العالی اور دوسرے لوگوں نے سب کمیٹیوں میں اپنے نام رکھائے۔ اس کے بعد مختلف مندوبین سے ملاقاتوں کا سلسلہ شروع ہوا جو بہت دیر تک جاری رہا۔ دوپہر کا کھانا کھا کر ہم لوگوں نے کچھ دیر آرام کیا کیونکہ تیسرے پہر افتتاح ہونا تھا۔

۳بجے افتتاح کا وقت مقرر تھا۔ جب ہم موتمر کے ۲۵ اکتوبر۔ صبح کی نماز کے بعد حضرت مولانا اسعد مدنی نائجیریا کے مندوب ملحی لقانی کے ہمراہ سیر کو تشریف لے گئے ۔ واپس آکر غسل کیا۔ ناشتہ سے فارغ ہوئے۔ اس کے بعد حضرت مولانا ابوظبی کے قاضی القضاۃ شیخ احمد عبد العزيز آل مبارک سے ملنے تشریف لے گئے آدھے گھنٹے تک ان سے ملاقات رہی اور مختلف موضوعات پر گفتگو ہوئی ۔ وہاں سے واپس آکر حضرت نے کانفرنس میں شرکت کے لئے تیاری شروع کی، اور سب کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کے لئے روانہ ہوئے۔

کانفرنس کی تیسری سب کمیٹی اقتصادی مسائل پر غور کرنے کے لئے بنی ہے۔ اس میں حضرت مولانا تقریبًا دو گھنٹے تک شریک رہے۔ حضرت مولانا نے اس اجلاس میں جو مقالہ پیش فرمایا تھا مصری علماء کی گفتگو میں بھی کم وبیش وہی دلائل تھے۔ مگر وہ ارتجالاً احادیث و فقہ سے ایسے نظائر پیش کرتے تھے کہ حیرت ہوتی تھی۔ دوپہر میں اعضاء مكتبہ جامعۃ الرياض دیکھنے گئے ہم لوگوں نے کھانے سے فراغت پا کر کچھ دیر آرام کیا۔ عصر کے وقت بیدار ہوئے۔ نماز پڑھی ۔ چائے پی، کچھ لوگ کمرہ میں آگئے۔ کچھ ادھر ادھر چلے گئے ۔ حضرت مولانا اسعد مدنی سید یوسف سید ہاشمہ الرفاعی سے ملنے کے لئے ہال میں بچے تو ٹھہریا ہال جڑا ہوا تھا اور تمام لوگوں کی آمد کے لئے چشم براہ تھے وہ ابھی نہیں پہنچے تھے۔ غالباً چارپائیاں میاں سید یوسف سعید صاحب ایم ایس سی لے۔ گئے تشریف لے گئے اور تقریبا آدھے گھنٹے تک وہاں ٹھہرے۔

‹ Previous page Next page › Contents of January 1977 All issues

Printed page