استقلال نے انھیں کامیاب بنایا
الرسالہ، مئی ۱۹۷۷، صفحہ ۵۳
استقلال نے انھیں کامیاب بنایا
The Research and Development Plant of Ashok Organic Industries Limited. راستہ پر لگ جائیے ، حالات آپ کے موافق ہوتے چلے جائیں گے مسٹر منی لال کٹاکرکیا بمبئی میں لپڑے کی دلالی | اس کے بعد ان کے حالات نے انھیں ایک اور زینہ کرتے تھے۔ اس کے بعد ان کا تجارتی تجربہ ان کے کام آگیا | فراہم کیا۔ ان کے دوسرے لڑکے ڈاکٹر انیل کٹا کیا نے اور وہ ایک ایسی فرم میں ورکنگ پارٹنر ہو گئے جو کپڑے | میڈیسن میں ڈگری حاصل کی ، اور اپنی سائنسی صلاحیت کی برآمد کا کام کرتی تھی۔ | کو اپنے والد اور بھائی کے قائم کردہ کارخانہ میں لگا دیا۔ چند کامیاب سالوں کے بعد ان کے اقتصادی | تیسرے بھائی مسٹر پنکاج کڑا کیا ، جنھوں نے کیمیکل انجینئرنگ حوصلہ نے انھیں سمجھا یا کہ وہ اپنا کوئی مستقل کاروبار | میں ڈگری لی تھی ، انھوں نے مینجمنٹ اور تعمیرات کی شروع کریں۔ انھوں نے ۱۹۶۳ میں منی لال کٹا کیا اینڈ | ذمہ داری سنبھال لی۔
کمپنی کے نام سے ایک فرم قائم کر لیا۔ اتفاق سے انھیں | ۱۹۷۳ میں اس خاندان کا اشوک آرگینک دنوں کپاس کے کاروبار میں بحران کا دور آگیا۔ ابتدائی | انڈسٹریز لمیٹڈ کے نام سے ایک کارخانہ قائم ہو چکا تھا۔ چند سال مسٹر کٹا کیا کے بہت سخت گزرے۔ تاہم انھوں | ضلع بڑودہ میں نند لیسری کے مقام پر گجرات سرکار نے نے ہمت نہیں ہاری۔ | ان کو ۲۵ ہزار مربع میٹر کا پلاٹ نیز مالی امداد دی۔
اب ایک خوش قسمتی نے مسٹر کٹا کیا کا ساتھ دیا۔ | بنک نے ضروری سرمایہ فراہم کرنے میں تعاون کیا۔ اب ان کا بڑا لڑ کا مسٹر اشوک کٹا کیا تعلیم یافتہ ہو کر باپ کی | یہ خاندان کامیابی کے ساتھ کیمیکل ٹریڈ کے میدان میں مدد کے قابل ہو گیا ۔ اب دونوں نے مل کر از سرِ نو نئی قوت | ترقی کے مراحل طے کر رہا ہے۔ کے ساتھ کوشش شروع کر دی۔ | (فری پریس جنرل ، بمبئی ۔ ۱۴ جولائی ۱۹۷۹)