Al-Risala · January 1977 · page 31

نمائندے یہ تھے :-

الرسالہ، جنوری ۱۹۷۷، صفحہ ۳۱

نرخ کی لائن پر زیرِ ترقی ممالک کی اقتصادی گاڑی کی مشکل چڑھائی صنعتی تمدن کا حکمراں: تیل عربوں کے پاس علاؤالدین کا چراغ تیل کی قیمت میں اگر دس فی صد بھی اضافہ ہوا تو ہندوستان کا درآمدی بل ۱۲۵ کروڑ روپے سالانہ تک بڑھ جائے گا۔ ڈّی۔ مالویہ (مرکزی وزیر پٹرولیم) نے کہا۔ ہندوستان میں تیل کا موجودہ خرچ سالانہ ۲۲ ملین ٹن ہے۔ تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے ان تمام ملکوں کی اقتصادیات کو شدید طور پر متاثر کیا ہے جو تیل کے معاملہ میں خود کفیل نہیں ہیں، جن کو ضرورت ہے کہ اپنی صنعتی اور تمدنی سرگرمیوں کو جاری رکھنے کے لئے باہر سے تیل خریدیں۔

اقوام متحدہ میں امریکی ترجمان نے کہا کہ تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کے لئے اوپیک ممالک کے پاس کوئی جواز نہیں۔ اگر وہ موجودہ قیمتوں کو برقرار رکھیں جب بھی، اندازہ کے مطابق ۱۹۷۷ میں ان کے پاس تقریباً ۵۰ بلین ڈالر فاضل موجود ہوں گے D

‹ Previous page Next page › Contents of January 1977 All issues

Printed page