غلط استدلال
الرسالہ، مئی ۱۹۷۷، صفحہ ۶۱
الرساله کے شائقین سے گزارش ہے کہ وہ پرچہ بذریعہ وی پی طلب نہ فرمائیں، بلکہ اپنا زر تعاون منی آرڈر کے ذریعے بھیج دیں ۔ یہ طرفین کے لئے سہولت کا باعث ہے۔ جو لوگ سالانہ یا ششماہی زر تعاون یکمشت ادا نہ کر سکیں، وہ ہر مہینے دو روپے کا ٹکٹ لفافہ میں رکھ کر بھیج دیں۔ پرچہ انھیں روانہ کر دیا جائے گا۔
خریدار حضرات براہ کرم اپنے خطوط میں خریداری نمبر کا حوالہ ضرور تحریر فرمائیں ۔ خط و کتابت کے وقت یا زر تعاون بھیجتے ہوئے اپنا پتہ صاف اور حتی الامکان انگریزی میں تحریر فرمائیں پتہ پر کسی شخص کا نام نہ لکھیں ۔ بلکہ ایڈیٹر الرساله یا منیجر الرساله تحریر فرمائیں منی آرڈر کوپن پر اپنا پورا پتہ ضرور تحریر فرمائیں الرساله نہ صرف ملک کے مختلف حصوں میں پڑھا جاتا ہے بلکہ ملک کے باہر بھی عرب دنیا اور دوسرے علاقوں میں جاتا ہے تاجر حضرات الرسالہ میں اشتہار دے کر اپنی تجارت کو فروغ دیں۔ بٹن نائلون و پلاسٹک کے بٹن ہر کوالٹی اور ہر رنگ میں قمیص ، کوٹ ، پینٹ ، چسٹرا اور کالر، شولڈر پیڈ وغیرہ کیلئے ہول سیل ریٹ پر طلب فرمائیں ۔
دہلی بٹن اسٹور ۱۱۰۵ نواب منزل کشن گنج آزاد مارکیٹ دھلی ۔ ۱۱۰۰۰۶