Al-Risala · March 1977 · page 32
زبان کا مسئلہ
الرسالہ، مارچ ۱۹۷۷، صفحہ ۳۲
مولفته:
مولانا وحید الدین خاں الاسلام صفحات ۴۲۰۔ قیمت مجلد مع پلاسٹک کور پندرہ روپے قیمت مجلد بغیر پلاسٹک کور تیرہ روپے دین کی حقیقت ، تعلیمات قرآن کی حکمتیں ، سیرت رسول کا انقلابی سبق مودہ زمانہ میں اسلام کے مسائل ، دین کا تجدید و احیاء ، امت مسلمہ کی تعمیر ، دعوت اسلامی کے جدید امکانات ۔ ان موضوعات کے گہرے مطالعہ کے لئے "الاسلام" پڑھیے۔ جدید سائن ٹفک اسلوب میں ، نہایت دلچسپ اور معلومات سے بھر پور۔ اسلام کے موضوع پر اپنی نوعیت کی پہلی کتاب پندرہ روپے بذریعہ منی آرڈر بھیج کر طلب فرمائیں۔ کتاب کی روانگی کا ڈاک خرچ ادارہ کے ذمہ ہوگا۔ بیرونی ممالک کے لئے تیس روپے یا اس کے مساوی رقم الدارالعلمیہ ، جمعیۃ بلڈنگ ، قاسم جان اسٹریٹ ، دہلی ۔ ۶
‹ Previous page Next page › Contents of March 1977 All issues