(ماخوذ از " الاسلام" صفحه ۳۷- ۲۳۴
الرسالہ، مارچ ۱۹۷۷، صفحہ ۳۴
کائنات ہے شمار ستاروں سے بھری ہوئی A ROCK LIKE A HUMAN HEAD The picture above, which was shot on July 25 from a height of 1,873 kilometers, is one of many photographs taken in the northern latitudes of Mars by the Viking I orbiter, when it was searching for a landing site for Viking II. Eroded, mesa- like landforms are visible. What seems to be a human head in the center of the picture is really a huge rock formation in which the play of shadows gives the illusion of eyes, nose and mouth. This rock is about 1.5 kilometers across. اوپر کی تصویر میں صاف طور پر ایک انسان کا چہرہ دکھائی دے رہا ہے۔ وائنگنگ اول نے ۲۵ جولائی ۱۹۷۶ء کو مریخ سے یہ تصویر بھیجی تو زمین پر انتظار کرنے والے سائنس دانوں میں زبردست جوش و خروش پیدا ہو گیا۔ انھوں نے سمجھ لیا کہ یہ تصویر مریخ پر انسان جیسی مخلوق کی موجودگی کا قطعی ثبوت ہے مگر بعد کی تحقیق سے معلوم ہوا کہ یہ صرف نظر کا دھوکا تھا، مریخ پر انسان کی تصویر یہ ایک چٹان کے سایہ کا کرشمہ ثابت ہوئی ہے ہے ۔ یہ ستارے ہماری زمین سے کروڑوں اربوں گنا بڑے آگ کے شعلے ہیں۔ سورج اسی قسم کا نسبتاً ایک چھوٹا ستارہ ہے ۔ سورج کی خصوصیت یہ ہے کہ وہ ہم سے قریب ہے اور اس کے گرد زمین اور دوسرے غیر روشن سیارے گھوم رہے ہیں جن کی مجموعی تعداد ۹ ہے ، پھر ان سیاروں کے گرد فرید چھوٹے سیارے گردش کر رہے ہیں، جن کو چاند کہا جاتا ہے۔ نظام شمسی میں اس قسم کے ۲۹ سیارچے پائے جاتے ہیں۔ ان میں بعض سیارچے مریخ کے حجم کے برابر ہیں۔ سائنس دانوں کا قیاس ہے کہ اس قسم کے سیاراتی نظام ہماری کائنات میں تقریباً ایک سو ملین کی تعداد میں ہیں۔ تاہم ابھی تک کسی دوسرے سیاراقی نظام کا کوئی سائنسی ثبوت نہیں ملا ہے۔ مریخ جس کو ہندی میں منگل اور انگریزی میں مارس
‹ Previous page Next page › Contents of March 1977 All issues