Al-Risala · September 1977 · page 30

جدید فلکیات

الرسالہ، ستمبر ۱۹۷۷، صفحہ ۳۰

زمینی دوربینوں کی تصویری پلیٹ، ریڈیو ٹیلی اسکوپ کے ذریعہ وصول شدہ الیکٹرانکس سگنل، راکٹ اور مصنوعی سیاروں میں لگے ہوئے آلات وغیرہ کے ذریعہ معلوم ہوا ہے کہ خلاء میں ایسے اجسام بھی ہیں جن کی خصوصیات ان عام ستاروں سے بہت زیادہ مختلف ہیں جن کو اب تک انسان جانتا تھا۔

مثلاً وہ اجسام جن کو ملسا (PULSAR) زیادہ روشن ہے ۔ ان سے جو بے پناہ قوت حرارت نکل رہی ہے ، وہ علماء کے لیے حیرت استعجاب کا موضوع بنی ہوئی ہے ۔ کو یٔسار اتنے دور فاصلوں پر ہیں کہ علماء کا خیال ہے کہ ان کے مطالعہ سے شاید وہ کائنات کے حدود کو دریافت کر سکیں ۔ اس طرح کی اور چیزیں ہیں مثلاً فلاٹسام (FLOTSAM) جس کے متعلق اندازہ ہے کہ دگیس اور گرد کے بادل کا نام دیا گیا ہے ۔ قیاس ہے کہ یہ وہ ستارے ہیں جو جل کر بجھ چکے ہیں ، یہ اتنی زیادہ کثیف (DENSE) حالت میں ہیں کہ ان کے ایک مربع انچ مادہ کا وزن ایک ہزار ملین ٹن کے برابر ہے۔ وہ ناقابل قیاس رفتار سے خلا میں گردش کر رہے ہیں۔

اسی طرح ایسے اجسام ہیں جن کو بلیک (BLACK HOLE) کہا جاتا ہے۔ یہ پلسار سے بھی زیادہ کثیف حالت میں ہیں بلیک ہول انسان کے لیے ناقابل مشاہدہ ہیں کیونکہ ہیں، وغیرہ۔

ابھی حال تک سائنس داں آسمانی مشاہدوں کے لیے اسی قسم کی ٹکنیک پر بھروسہ کرتے تھے جو گلیلیونے سترہویں صدی میں استعمال کی تھی یعنی ستاروں سے آنے والی روشنیوں کو دوربینوں کے ذریعے دیکھنا۔ مگر تجربات کے دوران معلوم ہوا کہ قابلِ مشاہدہ روشنی اصل کائنات کا بہت تھوڑا حصہ ہے۔ الیکٹرانکس اور راکٹ سائنس کی ترقی نے فلکیات دانوں کو ایسے آلات دیے جو آسمان میں ان ہرس انسان کے لیے نا قابل فہم ہیں یہ ان کی کثافت کی وجہ سے ان کی قوت کشش رہتے ، طاقت ور ہوگئی ہو کہ روشنی بھی راہ میں رائے دینے پر آمادہ ہیں اس کا کی واقفیت کو زیادہ دور تک لے جا سکتے تھے، (۱۹۴۱ء میں رسائل میں شائع ہو کر) سکس اسي طاقت ور هوئی هي كه روثي هي ان سے باہر نکلنے نہیں پاتی اسی طرح کو یٔسار (Quasar) ہیں۔ یہ ستاروں کی مانند ہیں۔ وہ کائنات میں سب سے زیادہ دور فاصلوں پر واقع ہیں۔ ان میں سے ہر ایک ہزار ملین سورج سے ۱۹۳۱ء میں بیل لیبوریٹری کے ایک انجینئر جانسکی (CARL JANSKY) نے پایا کہ اس کا ریڈیو اینٹینا ایسے سگنل پکڑ رہا ہے جن کا کوئی ماخذ زمین میں نہیں ہے۔ جالسکی نے معلوم کیا کہ یہ سگنل آسمانوں سے آ رہے ہیں اس طرح ریڈیائی فلکیات (RADIO ASTRONOMY)

‹ Previous page Next page › Contents of September 1977 All issues

Printed page