Al-Risala · September 1977 · page 33

جدید فلکیات

الرسالہ، ستمبر ۱۹۷۷، صفحہ ۳۳

اس کے لیے ایک " خارجی بازو " کو ماننا بھی بعد نئے زمین و آسمان کی تخلیق ہوگی کائنات کی قانونی بہتر صورت اختیار کر لے گا) قرآن میں ضروری ہے ۔ " آخر میں ایک امریکی میگزین کا اقتباس جو کچھ کہا گیا تھا سائنس کس قدر صحت کے ساتھ ملاحظہ ہو : اس کی تصدیق کر رہی ہے ! سائنس ما بعد الطبیعات سے قریب موجودہ زمانہ میں ایک نئی اصطلاح وجود میں آئی ہے جس کو (ETC) کہتے ہیں، یہ ایک انگریزی لفظ کا مخفف ہے کیا بلیک ہول کا انجام ہی کائنات کا بالائی تہذیب۔ موجودہ زمانہ کے سائنسی مطالعہ سے انسان کے علم میں ایسے واقعات آ رہے بلین سال میں ایسا ہوگا کہ کہکشائیں کھنچ کر ہیں جو اس کو یہ یقین کرنے پر مجبور کر رہے ہیں کہ زمین کے علاوہ بھی خلا میں کہیں ذین ملنے سے ایک بڑا بلیک ہول تیار ہوگا، جہاں ہستیاں ہیں۔ مثلاً بالائی خلا سے نہایت محبت موجودہ کائنات قانونی " ٹوٹ نہیں جائے گا کے ساتھ سگنل موصول ہوتے ہیں جن کے مطالعہ بلکہ برتر صورت اختیار کر لے گا " یہ ویہلر کا کے لیے ایک مستقل فن ریڈیو اسٹرونومی وجود کہنا ہے۔ اس قسم کے نظریات کے بعد کائنات میں آئی ہے۔ جدید مشاہدات سے ثابت ہوا ہے کہ نظریہ ارتقا زمینی زندگیوں کی توجیہہ کے لیے بالکل ناکافی ہے۔ چنانچہ اب یہ قیاس کیا جارہا ہے کہ زمین پر زندگی کسی بالائی کره سے آئی ہے جہاں ہم سے زیادہ ترقی یافتہ تہذیب موجود ہے اس نظریہ کو پینس پریا کا نام دیا گیا ہے آج کل کثرت سے ایسے مضامین اور کتابیں چھپ رہی ہیں جن کا موضوع یہ ہوتا

‹ Previous page Next page › Contents of September 1977 All issues

Printed page