Al-Risala · February 1977 · page 32

صنعتی نظام کا تضاد

الرسالہ، فروری ۱۹۷۷، صفحہ ۳۲

مؤلف :

مولانا وحید الدین خاں الاسلام صفحات ۲۷۲ - قیمت مجلد مع پلاسٹک کور پندرہ روپے قیمت مجلد بغیر پلاسٹک کور تیرہ روپے دین کی حقیقت ، تعلیمات قرآن کی حکمتیں ، سیرت رسول کا انقلابی سبق موجودہ زمانہ میں اسلام کے مسائل ، دین کا تجدید و احیاء امت مسلمہ کی تعمیر، دعوت اسلامی کے جدید امکانات ۔ ان موضوعات کے گہرے مطالعہ کے لئے " الاسلام " پڑھیے ۔ جدید سائنٹفک اسلوب میں ، نہایت دلچسپ اور معلومات سے بھر پور۔ اداروں، طالب علموں، نیز کم آمدنی والوں کے لئے غیر معمولی رعایت تاجروں اور ایجنٹوں کے لئے خصوصی کمیشن قیمت بذریعہ منی آرڈر بھیج کر طلب فرمائیں کتاب کی روانگی کا ڈاک خرچ ادارہ کے ذمہ ہوگا۔ بیرونی ممالک کے لئے تیس روپے یا اس کے مساوی رقم الدارالعلمیہ ، جمعیۃ بلڈنگ ، قاسم جان اسٹریٹ ، دہلی ۔ ۶ AL-DARUL ILMIYYA, JAMIAT BUILDING, QASIMJAN STREET, DELHI 6 (India)

‹ Previous page Next page › Contents of February 1977 All issues

Printed page