Al-Risala · October 1977 · page 63
ہر قسم کی کتابیں
الرسالہ، اکتوبر ۱۹۷۷، صفحہ ۶۳
ایجنسی کی شرائط
۱۔ کم از کم دس پرچوں پر ایجنسی دی جائے گی۔ ۲۔ کمیشن پچیس فی صد ۳۔ پیکنگ اور روانگی کے اخراجات ادارہ الرسالہ کے ذمے ہوں گے۔ ۴۔ مطلوبہ پرچے کمیشن وضع کر کے بذریعہ وی پی روانہ ہوں گے۔ ۵۔ غیر فروخت شدہ پرچے واپس لے لئے جائیں گے۔ مینیجر الرساله جمعیہ بلڈنگ۔ قاسم جان اسٹریٹ۔ دہلی ۶
ہر قسم کی کتابیں
قرآن، درسیات اور دوسرے موضوعات پر کسی بھی ادارہ کی چھپی ہوئی ہم سے طلب کیجیۓ محصول ڈاک بذمہ خریدار روانگی بذریعہ وی پی الدار العلميّ JAMIAT BUILDING - QASIMJAN STREET - DELHI 110006 (India)
‹ Previous page Next page › Contents of October 1977 All issues