Al-Risala · October 1977 · page 64

کتاب سبز از معمر القذافی

الرسالہ، اکتوبر ۱۹۷۷، صفحہ ۶۴

کتاب سبز از معمر القذافی

لیبیا کے صدر معمر القذافی ایک عظیم انقلابی مفکر اور عہد ساز شخصیت ہیں انھوں نے اپنے خیالات کو ”الکتاب الاخضر“ میں واضح کیا ہے۔ اس کتاب کے پہلے جزء کا اردو ترجمہ پریس میں ہے۔ یہ جزء معمر القذافی کے تشکیل کردہ ”تیسرے عالمی نظریہ“ کے سیاسی پہلو کو اجاگر کرتا ہے۔

اردو کے ساتھ اصل عربی ٹیکسٹ بھی شامل ہوگا، جس سے کتاب کی اہمیت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ کتاب عمدہ کاغذ پر آفسیٹ سے شائع ہو رہی ہے قیمت: دس روپے الدار العلمیہ (پبلشرز و بکسیلرز)

جمعیۃ بلڈنگ، قاسم جان اسٹریٹ۔ دہلی۔ ۶

محمد احمد پرنٹر پبلشر مسئول نے جے۔ کے آفسیٹ پرنٹرز دہلی سے چھپوا کر دفتر ”الرسالہ“ جمعیۃ بلڈنگ قاسم جان اسٹریٹ دہلی سے شائع کیا

‹ Previous page Next page › Contents of October 1977 All issues

Printed page