Al-Risala · October 1977 · page 65
جمعیۃ بلڈنگ، قاسم جان اسٹریٹ۔ دہلی۔ ۶
الرسالہ، اکتوبر ۱۹۷۷، صفحہ ۶۵
سرپرست مولانا وحیدالدین خاں ایک شخص نے کاروبار شروع کیا اور زبردست محنت کر کے اس میں کافی ترقی کی۔ اس کے دوست نے اس کو عید کارڈ بھیجتے ہوئے لکھا: "سینٹ مِیڈین کے نام جو قطب مینار کی بلندیوں کو بھی پار کر سکتا ہے"
وہ لوگ اور بھی زیادہ خوش نصیب ہیں جو ایمان و اسلام کی بلندیوں کو پار کریں ۔ آخرت کے دن خدا کے فرشتے ان کو مبارکباد دیتے ہوئے کہیں گے : پچھلی زندگی میں تم نے آج کے لئے عمل کیا تھا۔ اب اس کا بے حساب انعام لو اور خدا کی جنت میں ہمیشہ کے لئے داخل ہو جاؤ۔
قیمت فی پرچہ ۲۴ روپے زر تعاون سالانہ ۱۲ شمارہ خصوصی تعاون سالانہ ایک سو روپے ڈیڑھ روپیہ ۵ ڈالر امریکی بیرونی ممالک سے ۱۹۶۶ نومبر
‹ Previous page Next page › Contents of October 1977 All issues