Al-Risala · January 1977 · page 60

م۔ احمد ایم۔ لے

الرسالہ، جنوری ۱۹۷۷، صفحہ ۶۰

و کسی صاحب ذوق کے مطالعہ کی میز اس سے خالی نہ ہو 6 پاندره روزه ترجمان (دہلی) مرکزی جمعیت اہل حدیث کا آرگن ہے۔ دسمبر 1961 میں اس نے حج نمبر شائع کیا ہے، اس شمارہ میں ماہنامہ رسالہ پر تبصرہ شامل ہے یہ تبصرہ ماہنامہ ترجمان کے شکریہ کے ساتھ یہاں نقل کیا جاتا ہے مولانا وحیدالدین خاں کی شخصیت علمی حلقوں میں کسی تعارف کی محتاج نہیں ہے۔ موصوف ایک اچھے اسلامی مفکر ہیں۔ آپ کے سوچنے اور لکھنے کا انداز بڑا مؤثر و دل کش ہوتا ہے۔ جن دنوں ہفت روزہ الجمعۃ آپ کی ادارت میں نکل رہا تھا، موصوف کے مؤثر و دل کش و معیاری انداز تحریر واسلوب نگارش نے اس پر چہ کو مقبول بنا دیا تھا۔ ہم لوگ اس کے ہر نئے شمارہ کا انتظار کیا کرتے تھے۔ برکت دے اور ان عزائم کی تکمیل مقدر فرمائے۔ اب موصوف نے الرسالہ کا اجرا کیا ہے۔ اس کا پہلا شمارہ " اس بات کو واضح کر دینے کے بعد کہ الرساله مولانا اس وقت میرے سامنے ہے ہر لحاظ سے پسندیدہ و معیاری۔ وحیدالدین خاں صاحب کی نگرانی میں نکل رہا ہے میں اس کے اجرا کا مقصد کیا ہے اسے خود مولانا کے لفظوں یہ کہنے کی ضرورت نہیں سمجھتا کہ پر چہ ہر لحاظ سے معیاری ہے اور اس لائق ہے کہ اسے ضرور منگایا جائے اور کسی صاحب ذوق کے مطالعہ کی میز اس سے خالی نہ ہو۔ کیونکہ " مولانا کی سرپرستی اس کے معیاری ہونے کی گارنٹی ہے۔ " کسی گروه کو طاقت ور بنانے والی سب سے بڑی چیز باہمی اعتراف هے اگر چه یہی وه چیز هے جو کسی گروه میں سب سے کم پائی جاتی هے

‹ Previous page Next page › Contents of January 1977 All issues

Printed page