Al-Risala · December 1977 · page 11

الرسالہ، دسمبر ۱۹۷۷، صفحہ ۱۱

الرسالہ، دسمبر ۱۹۷۷، صفحہ ۱۱

سرپرست مولانا وحیدالدین خاں مومن کون ہے۔ مومن دراصل وہ ہے جو اس واقعہ کو اپنی آنکھ سے دیکھ لے کہ اسرافیل صور لئے کھڑے ہیں اور اس بات کے منتظر ہیں کہ کب خدا کا حکم ہو اور پھونک مار کر سارے عالم کو تہ و بالا کر دیں۔ کافر اور مومن کا فرق، باعتبار حقیقت، اس کے سوا اور کچھ نہیں کہ کافر دنیا کی سطح پر جیتا ہے اور مومن آخرت کی سطح پر۔ ایک، ظاہر حیات میں گم رہتا ہے۔ دوسرا، آخر حیات میں اپنے لئے زندگی کا راز پا لیتا ہے ــــــــــــ يَعْلَمُونَ ظَاهِرًا مِّنَ الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَهُمْ عَنِ الْآخِرَةِ هُمْ غَافِلُونَ (روم-۷) شماره ۱۳ زر تعاون سالانہ ۲۴ روپے قیمت فی پرچہ خصوصی تعاون سالانہ ایک سو روپے دسمبر ۱۹۷۷ بیرونی ممالک سے ۱۵ ڈالر امریکی دو روپے

‹ Previous page Next page › Contents of December 1977 All issues

Printed page