Al-Risala · February 1977 · page 16

میجر بلیکر

الرسالہ، فروری ۱۹۷۷، صفحہ ۱۶

نہرو سنٹر میں پلانیٹیریم کی عمارت آسمان کا مشاہدہ پلانیٹیریم میں ہندوستان کی جدید تاریخ پر نہرو خاندان کی چھاپ اتنی گہری ہے کہ اس کے کسی بھی صفحہ پر اسے (RESEARCH ORIENTED) دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ ایک واقعہ ہے کہ موتی لال نہرو ہوں گی ۔ جواہر لال نہرو، اندرا گاندھی اور سنجے گاندھی کے بغیر جدید ہندستان کو سمجھا نہیں جا سکتا ۔

ہندوستان کی تاریخ کے اس پہلو کو واضح کرنے یہ ہے کہ اس میں ایک پلانیٹیریم (Planetarium) بنایا کے لئے جو ادارے ملک میں قائم ہوئے ہیں، ان میں ایک جدید شان دار اضافہ ممبئی کا نہرو سنٹر ہے جو ہم دم کا سب سے بڑا اور دنیا کے بہترین پلانیٹیریموں میں سے ہیکٹر رقبہ میں تعمیر کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم اندرا گاندھی سے تیار ہوا ہے ۔ اس رقم میں مشترکے کے برلا کا عطیہ نے نومبر ۱۹۷۲ میں اس کا سنگ بنیاد رکھا تھا۔ ابتداء اس کا بجٹ ۳ء۵ کر وڑ تھا۔ مگر ۱۹۷۸ء میں جب وہ آخری طور پر مکمل ہوگا تو اندازہ ہے کہ اس کی لاگت ایم۔ ایف۔ حسین کا نام بھی ہے۔ ایکوڑ و روپئے تک پہنچ جائے گی۔

نہرو سنٹر میں مختلف قسم کے علمی اور ثقافتی کا ذریعہ ہوگا کہ وہ ایک ہال کے اندر بیٹھ کر " آسمانی سیر" "کر سکیں۔ بلکہ ریسرچ کے لئے علم افلاک اور خلائی سائنس کے ہر شعبہ کے مطالعہ میں مددگار ثابت ہوگا۔

‹ Previous page Next page › Contents of February 1977 All issues

Printed page