Al-Risala · January 1978 · page 11
الرسالہ، جنوری ۱۹۷۸، صفحہ ۱۱
الرسالہ، جنوری ۱۹۷۸، صفحہ ۱۱
سرپرست مولانا وحید الدین خاں الرشيد کسی شخص یا گروہ کی کامیابی کا راز کیا ہے۔ ایک لفظ میں یہ کہ : وہ انتہائی جذباتی مواقع پر انتہائی عقلی فیصلے کر سکے۔ اسی کو صبر کہتے ہیں۔ زندگی ایک مسلسل امتحان ہے جس میں بار بار ایسے مواقع آتے ہیں کہ آدمی جذبات سے مغلوب ہو جائے ، وہ متاثرہ ذہن کے تحت کارروائی کرنے لگے۔ ایسے مواقع پر اپنے عقل و ہوش کو باقی رکھنا اور واقعات سے الگ ہو کر واقعات کے بارے میں فیصلہ کرنا قرآن کی اصطلاح میں صبر ہے اور یہی کسی کی کامیابی کی واحد یقینی ضمانت ہے۔ ولکم النصر ما صبرتم شمارہ ۱۴ زر تعاون سالانہ ۲۴ روپے خصوصی تعاون سالانہ ایک سو روپے جنوری ۱۹۷۸ بیرونی ممالک سے ۱۵ ڈالر امریکی قیمت فی پرچہ دو روپے
‹ Previous page Next page › Contents of January 1978 All issues