یہ نظام عصبى کس طرح بنتا ہے
الرسالہ، اپریل ۱۹۷۸، صفحہ ۴۵
ایک ندی ہے اس پر 304 مربع میل کا بندھ بنایا گیا ہے۔ تین کروڑ کی لاگت سے بننے والے اس بندھ کا افتتاح ۱۹۵۳ میں ہوا تھا۔ یہ مقام اس علاقہ کے لئے ایک عمدہ میں۔ اجتماع میں مسلمانوں کے علاوہ کچھ غیر مسلم بھی شریک تفریح گاہ ہے۔ میں نے اور میرے ساتھیوں نے ۲۱ ہوئے، میں نے اپنی تقریروں میں یہ واضح کرنے کی کوشش کی کہ 12 ربیع الاول "عام معنوں میں کوئی جشن اور عید کا دن نہیں ہے جس کے تقاضے رسمی تقریبات سے پورے ہو جاتے ہوں اس کی معنویت یا دینی قدر و قیمت اسی وقت ہے جب کہ اس کو تجدید عہد کے طور پر منایا جائے۔ ایمان لا کر دمک آدمی کو "مشیتی تہذیب" کی یاد دلاتی ہے۔ جب کہ ہم نے اللہ اور رسول سے جو عہد کیا ہے، آج ہم اس کو پورا کرنے کا از سر نو عزم کریں۔ پھر میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت اور آپ کے اصحاب کے واقعات سے یہ واضح کرنے کی کوشش کی کہ اسلام کا مطلب کیا ہے اور اللہ کے یہاں مومن و مسلم کی حیثیت سے اٹھائے جانے شیونج کے مسلمانوں کی دعوت پر میں یہاں آیا۔ کے لئے ہمیں کیسی زندگی بنانی چاہئے۔
‹ Previous page Next page › Contents of April 1978 All issues