Al-Risala · May 1978 · page 3

الرسالہ، مئی ۱۹۷۸، صفحہ ۳

الرسالہ، مئی ۱۹۷۸، صفحہ ۳

شماره ۱۸ مئی ۱۹۷۸ جمعیته بلڈنگ • قاسم جان اسٹریٹ • دهلی ۶ بسم الله الرحمن الرحيم عَنِ الزّبير عن النبي صلى الله عليه وسلم قال : دب الیکم داء الامم قبلکم الحسد والبغضاء ؟

ابن عبد البره، جامع بیان العلم وفضله، جزۂ ثانی، صفحه - ۱۵ تمهاری طرف رینگی کر آگئی پچھلی امتوں کی بیماری ۔ حسد اور بغض۔ یہاں سرخ نشان اس بات کی علامت ہے کہ آپ کی مدت خریداری ختم ہو چکی ہے۔ براد کرم اپنا زر تعادن بذریعہ منی آرڈر بھیج کر شکریہ کا موقع دیں۔ مینجر الرساله فہرست اداریہ تدبیر کے ساتھ اللہ پر اعتماد احترام نہیں ناقدری زبانوں کی کثرت سیاست کا ترک بھی سیاست ہے وہ ہار کو ماننا جانتا تھا آگ : درخت کا خوبصورت بچہ غور و فکر بھی عبادت ہے آخرت کی آفت سب سے بڑی ہے یہ چمک دار سکے ذکر و دعا کی حقیقت خلیفہ ثانی کی نصیحت آر ایس ایس اور مسلمان خدا کا چرچا نہیں حسد سب سے بڑی رکاوٹ اعتدال سے ہٹنے کے بعد دعوت اسلامی کا اصل کام وہ اعتراف کرنا جانتے تھے دین کا محل یوں کھڑا نہیں ہوتا خارجیت زندہ ہے آپ بیتی اپنے لاشعور کو پڑھئے رائے سے رجوع ایک سفر اسلامی تعلیم وضعی قانون اور الہی قانون

‹ Previous page Next page › Contents of May 1978 All issues

Printed page