Al-Risala · May 1978 · page 47

چند نئی کتابیں

الرسالہ، مئی ۱۹۷۸، صفحہ ۴۷

چند نئی کتابیں

تجدید دین تجدید کا مطلب ہے خدا کے دین کو انسانی گرد و غبار سے پاک کرنا۔ آج اسلام پر وہ سارے گرد و غبار غبار‘‘پڑ چکے ہیں جو پچھلی امتوں کے دین پر پڑے تھے۔ یہ گرد و غبار کیا ہے اور خدا کے دین کو کس طرح اس سے پاک صاف کیا جا سکتا ہے، «تجدید دین» میں اس کا مطالعہ کیجئے۔ - صفحات ۴۸ مذہب اور "علم جدید کا چیلنج" مولانا وحید الدین خاں کی مشہور کتاب ہے۔ "مذہب اور جدید چیلنج" اسی کا نظرثانی کیا ہوا ایڈیشن ہے۔ یہ کتاب پہلی بار ۷۲ میں اردو میں شائع ہوئی تھی۔ اس کے بعد عربی اور ترکی زبانوں میں اس کے درجن سے اوپر ایڈیشن شائع ہوئے، تمام عالم اسلام میں اس کو غیر معمولی مقبولیت حاصل ہوئی ہے۔ ہر فروری ۱۹۷۶ کو مولانا وحید الدین خاں طرابلس میں صدر قذافی سے ملے تو لیبی لیڈر نے فوراً کہا: لقد قرآت كتابك الاسلام يتحدی (میں نے آپ کی کتاب الاسلام یتحدیٰ پڑھ لی ہے)۔ الامام الاکبر ڈاکٹر عبد الحلیم محمود (جامعہ ازہر قاہرہ) ۱۹ نومبر ۱۹۷۹ میں ہندوستان آۓ انھوں نے جامعہ ڈا بھیل سورت میں تقریر کرتے ہوئے علما سے کہا کہ آپ لوگ الاسلام یتحدیٰ کا مطالعہ کیجئے، جس میں اسلام کے خلاف جدید شبہات کا کافی و شافی رد موجود ہے ۔ صفحات226 ان کے علاوہ متعدد دوسری کتابیں تکمیل کے مرحلہ میں ہیں جو انشاء اللہ جلد شائع ہوں گی مثلاً "صفحات" "تاریخ کا سبق" "ملت کی تعمیر" "اسلام دورِ جدید میں" سائنسی مضامین" "مستقبل کی طرف" وغیرہ۔ مکتبہ الرسالہ ۔ جمعیۃ بلڈنگ ۔ قاسم جان اسٹریٹ ۔ دہلی ۶

‹ Previous page Next page › Contents of May 1978 All issues

Printed page