چند نئی کتابیں
الرسالہ، جولائی ۱۹۷۸، صفحہ ۳۹
چند نئی کتابیں
تجدید دین تجدید کا مطلب ہے خدا کے دین کو انسانی گرد و غبار سے پاک کرنا۔ آج اسلام پر وہ سارے گرد و غبار پڑ چکے ہیں جو پچھلی امتوں کے دین پر پڑے تھے۔ یہ گرد و غبار کیا ہے اور خدا کے دین کو کس طرح اس سے پاک کیا جا سکتا ہے، "تجدید دین" میں اس کا مطالعہ کیجئے۔ - صفحات ۴۸ مذہب اور "علم جدید کا چیلنج"، مولانا وحید الدین خاں کی مشہور کتاب ہے۔ "مذہب اور " اسی کا نظر ثانی کیا ہوا ایڈیشن ہے۔ یہ کتاب پہلی بار ۱۹۷۶ میں جدید چیلنج اردو میں شائع ہوئی تھی۔ اس کے بعد عربی اور ترکی زبانوں میں اس کے درجن سے اوپر ایڈیشن شائع ہوئے۔ تمام عالم اسلام میں اس کو غیر معمولی مقبولیت حاصل ہوئی ہے۔ ۲ فروری 1976 کو مولانا وحید الدین خاں طرابلس میں صدر قذافی سے ملے تو لیبی لیڈر نے فوراً کہا : "لقد قرأت کتابك الاسلام یتحدی (میں نے آپ کی کتاب، الاسلام یتحدیٰ پڑھ لی ہے)۔ الامام الاکبر ڈاکٹر عبد الحلیم محمود (جامعہ ازہر قاہرہ) ۱۹۷۹ میں ہندوستان آئے' انھوں نے جامعہ میں کھیل صورت میں تقریر کرتے ہوئے علماء سے کہا کہ آپ لوگ الاسلام یتحدی کا مطالعہ کیجئے۔ جس میں اسلام کے خلاف جدید شبہات کا کافی و شافی رد موجود ہے۔ - صفحات ۲۲۶ ان کے علاوہ متعدد دوسری کتابیں تکمیل کے مرحلہ میں ہیں جو انشاء اللہ جلد شائع ہوں گی مثلاً "صفحات" "تاریخ کا سبق"، "ملت کی تعمیر"، "اسلام دورِ جدید میں"، "سائنسی مضامین"، "مستقبل کی طرف" وغیرہ مکتبہ الرسالہ ۔ جمعیۃ بلڈنگ ۔ قاسم جان اسٹریٹ ۔ دہلی ۶
‹ Previous page Next page › Contents of July 1978 All issues