Al-Risala · August 1978 · page 5

انسان بیک وقت دو چیزوں کا

الرسالہ، اگست ۱۹۷۸، صفحہ ۵

ظہور اسلام از مولانا وحید الدین خاں قیمت بارہ روپے ایک تعلیم یافتہ شخص نے ”ظہورِ اسلام “کو پڑھنے کے بعد کہا: ”مجھے معلوم نہ تھا کہ اسلام کے اوپر ایسی کتاب بھی لکھی جاسکتی ہے۔ میں صرف یہی کہہ سکتا ہوں کہ ایسی عجیب و غریب کتاب میں نے آج تک نہیں پڑھی تھی۔ “ اسلام کو عصرى اسلوب میں سمجھنے کے لئے ”ظہورِ اسلام “ اپنی نوعیت کی واحد کتاب ہے مکتبہ الرساله جمعیۃ بلڈنگ قاسم جان اسٹریٹ دہلی ۶

‹ Previous page Next page › Contents of August 1978 All issues

Printed page