Al-Risala · September 1978 · page 17

اگر آدمی اپنی ذات کے مدار میں

الرسالہ، ستمبر ۱۹۷۸، صفحہ ۱۷

اگر لوگوں کو معلوم ہو کہ کیسا ہیبت ناک دن ان کی طرف دوڑا چلا آرہا ہے تو ان کے چلتے ہوئے قدم رک جائیں اور ان کے پاس بولنے کے لئے الفاظ نہ رہیں اس آئینہ میں آپ اپنا چہرہ دیکھ سکتے ہیں طلاقات ہیں خدا کے وفادار بندوں کے مشیر فرشتے ہوتے ہیں اور خدا کے باغیوں کے مشیر شیطان ۔ جو آدمی اختلاف کے وقت تواضع اختیار کرے، وہ اس بات کا ثبوت دیتا ہے کہ اس کو یہ توفیق ملی ہے کہ خدا کے فرشتے اس کے مشیر بنیں۔ کیونکہ فرشتوں کی صفت یہ ہے کہ وہ استکبار نہیں کرتے۔

اس کے برعکس جو لوگ اختلاف کے وقت ظلم اور ناانصافی پر اتر آئیں اور متکبرانہ روش اختیار کریں، وہ یہ ثابت کر رہے ہیں کہ انھوں نے شیطان کو اپنا مشیر بنا رکھا ہے۔ کیونکہ یہ ت ۔ آن میں گھمنڈ اور سرکشی کو صرف شیطان کی صفت بتایا گیا ہے

‹ Previous page Next page › Contents of September 1978 All issues

Printed page