Al-Risala · November 1978 · page 24

ادارہ الرسالہ

الرسالہ، نومبر ۱۹۷۸، صفحہ ۲۴

ادارہ الرسالہ

جمعیۃ بلڈنگ قاسم جان اسٹریٹ دہلی ۶ ہمارا مقصد اسلامی تعلیمات کو عصرِ حاضر کے اسلوب میں بیان کرنا مسلمانوں کے اندر حقیقی دینی روح زندہ کرنا ملی مسائل کے حل کیلئے مثبت اور تعمیری ذہن پیدا کرنا تمام بندگانِ خدا تک اسلام کا پیغام پہنچانا اسلام کو وقت کا غالب فکر بنانے کی کوشش کرنا مسلمانوں میں باہمی اتحاد اور خیر خواہی کا جذبہ ابھارنا اردو اور دوسری زبانوں میں اسلامی لٹریچر شائع کرنا مسلمانوں کو آخرت پسندانہ زندگی گزارنے کی تلقین کرنا رسمی دینداری کے بجائے حقیقی دینداری پیدا کرنا جدید تقاضوں کے مطابق اسلامی تعلیم کا انتظام کرنا ادارہ الرسالة کے ساتھ تعاون آپ کے وقت اور سرمایہ کا بہترین مصرف ہے وحید الدین خاں صدر اسلامی مرکز سر پرست ادارهٔ الرساله

‹ Previous page Next page › Contents of November 1978 All issues

Printed page