Al-Risala · February 1978 · page 11

کلام نبوت

الرسالہ، فروری ۱۹۷۸، صفحہ ۱۱

وَرَبُّكَ أَعْلَمُءَ قَالَ • ذِكْرُثَ أُخَاكَ بِمَا يَكْرَهُ " قِيلَ : آپ نے فرمایا تم اپنے بھائی کے حق میں ایسی بات کہو جو وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ۔ قَالَ: دُكِرَتِ أَحَدَاتُ مَاهِذِهِ؟ أَرَأَيْتَ إِنْ كَانَ فِي أَخِي مَا أَقُولُ؟ قَالَ: "إِنْ كَانَ فِيهِ مَا تَقُولُ فَقَدِ اغْتَبْتَهُ، وَإِنْ لَمْ يَكُنْ فِيهِ مَا تَقُولُ فَقَدْ بَهَتَّهُ « رَوَاهُ مُسْلِمُ۔

عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " كُلُّ الْمُسْلِمِ عَلَى الْمُسْلِمِ حَرَامٌ : دَمُهُ وَعِرْضُهُ وَمَالُهُ» رَوَاهُ مُسْلِمٌ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : " أَرْبَعٌ مَنْ كُنَّ فِيهِ كَانَ مُنَافِقاً خَالِصاً: إِذَا اؤْتُمِنَ خَانَ، وَإِذَا حَدَّثَ كَذَبَ، وَإِذَا عَاهَدَ غَدَرَ، وَإِذَا خَاصَمَ فَجَرَ» مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ « لَيْسَ الْمُؤْمِنُ بِالطَّعَانِ وَلَا اللَّعَّانِ وَلَا الْفَاحِشِ وَلَا الْبَذِيءِ » رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ أَحَبَّ أَنْ يُزَحْزَحَ عَنِ النَّارِ وَيَدْخُلَ الْجَنَّةَ فَلْتَأْتِهِ مِيَّتُهُ وَهُوَ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ، وَلْيَأْتِ إِلَى النَّاسِ الَّذِي يُحِبُّ أَنْ يُؤْتَى إِلَيْهِ» رَوَاهُ مُسْلِمٌ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : " إِيَّاكُمْ وَالْحَسَدَ فَإِنَّ الْحَسَدَ يَأْكُلُ الْحَسَنَاتِ كَمَا تَأْكُلُ النَّارُ الْحَطَبَ» رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ عَنْ عِيَاضِ بْنِ حِمَارٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : إِنَّ اللَّهَ تَعَالَى أَوْحَى إِلَى أَنْ تَوَاضَعُوا حَتَّى لَا يَبْغِيَ أَحَدٌ عَلَى أَحَدٍ، وَلَا يَفْخَرَ أَحَدٌ عَلَى أَحَدٍ رَوَاهُ مُسْلِمٌ اس کو ناپسند ہو، کہا گیا، اگر وہ بات میرے بھائی میں موجود ہو؟ آپ نے فرمایا۔ جو بات تم نے کہی اگر وہ بات تمھارے بھائی میں ہے تو تم نے اس کی غیبت کی۔ اگر تم نے ایسی بات کہی جو اس کے اندر نہیں ہے تو تم نے بہتان باندھا۔ ہر مسلمان پر دوسرے مسلمان کی تین چیزیں حرام ہیں : اس کا خون ، اس کی عزت اور اس کا مال۔

چار باتیں کسی میں ہوں تو وہ پکا منافق ہے۔ امانت سپرد کی جائے تو خیانت کرے، بولے تو جھوٹ بولے ، وعدہ کرے تو پھر جائے، بحث کرے تو جھگڑنے لگے۔

مومن طعنہ دینے والا ، لعنت کرنے والا ، فحش بولنے والا اور زبان دراز نہیں ہوتا۔

جس کو یہ پسند ہو کہ وہ آگ سے بچا لیا جائے اور جنت میں داخل کیا جائے تو اس پر لازم ہے کہ اس کی موت اس حال میں آئے کہ وہ اللہ پر اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو اور لوگوں کے ساتھ وہی برتاؤ کرے جو وہ اپنے لئے پسند کرتا ہے۔

تم لوگ حسد سے بچو۔ حسد نیکیوں کو اس طرح کھا جاتا ہے جس طرح آگ لکڑی کو کھا جاتی ہے۔

اللہ نے مجھ پر وحی کی ہے کہ تم لوگ تواضع اختیار کرو، کوئی کسی کے اوپر زیادتی نہ کرے۔ (اور کوئی دوسرے کے مقابلہ میں اپنے کو بڑا نہ سمجھے۔

‹ Previous page Next page › Contents of February 1978 All issues

Printed page