Al-Risala · March 1979 · page 16
اللہ کے یہاں دونوں برابر نہیں ہو سکتے
الرسالہ، مارچ ۱۹۷۹، صفحہ ۱۶
یہ صفحہ آپ کے لئے خالی ہے ۔ ہمارا ہر ہمدرد جو ہماری اپیل پر لبیک کہے وہ اس خالی صفحہ کو اپنے عہد کی سیاہی سے پُر کرے۔ یہاں وہ اپنے اس عزم کو تحریر کرے جو ملت کے اندر فکری بیداری پیدا کرنے کے لئے وہ اپنے رب کو گواہ بنا کر کرے گا۔ کیا عجب کہ یہی ورق کسی وقت ملت کے مستقبل کا ورق بن جائے ۔ چندپوریات مالا غدر کے بعد
‹ Previous page Next page › Contents of March 1979 All issues