Al-Risala · March 1979 · page 32
وعظ کون کرے
الرسالہ، مارچ ۱۹۷۹، صفحہ ۳۲
یہ "علم جدید کا چیلنج" کا نظر ثانی کیا ہوا ایڈیشن ہے۔ اس کتاب کا عربی ایڈیشن "الاسلام التحدی" کے نام سے شائع ہو چکا ہے جو قاہرہ کی جامعۃ الازہر کے نصاب میں ایک "مددگار کتاب" کی حیثیت سے داخل ہے۔ اسی طرح طرابلس یونیورسٹی نے اس کو اپنی تمام فیکلٹیوں میں "ثقافت اسلامیہ" کے موضوع کے تحت بی اے اور بی ایس سی کے پہلے اور دوسرے سال کے طلبہ کی تعلیم کے لئے مقرر کر دیا ہے۔
مذہب اور جدید چیلنج از مولانا وحید الدین خاں قیمت تیرہ روپے پچاس پیسے تجدید دین از مولانا وحید الدین خاں صفحات ۴۸ قیمت دو روپے تاریخ کا سبق از مولانا وحید الدین خاں صفحات ۴۸ قیمت دو روپے مکتبہ الرساله، جمیعه بلڈنگ، قاسم جان اسٹریٹ دہلی ۶
‹ Previous page Next page › Contents of March 1979 All issues