Al-Risala · May 1979 · page 27

مینجر نیشنل الیکٹرانکس کارپوریشن

الرسالہ، مئی ۱۹۷۹، صفحہ ۲۷

ٹریننگ اور روزگار زرین موقع میٹرک ۔ ٹان میٹرک اور زیادہ قابلیت رکھنے والے لڑکوں اور لڑکیوں کی ہندوستان کی تمام ریاستوں اور مرکزی زیر انتظام علاقوں سے کثیر تعداد میں ضرورت ہے جنہیں ٹریننگ اور اس کے بعد اپنے علاقوں میں بحیثیت ٹائپسٹ، فیلڈ آفیسر، کلرک، اکاؤنس کلرک، اسٹور کیپرس، اسٹینو گرافرس، ریسپشنسٹ، اکاؤنٹنٹس آفس سپرنٹنڈنٹس، پرچیز آفیسرس، مارکٹنگ آفیسرس، ٹیکنیشینس انجینیرس سیلبی آفیسر کم انجینیرس، ڈائر مین، فٹرس، کوائل وائنڈرس، ٹرانسفارمر وائنڈرس ۔ میکانکس اور ہیلپرس وغیرہ ہندوستان کی تمام ریاستی اور مرکزی زیر انتظام علاقوں میں قائم کی جانے والی فیکٹریوں ، آفس اور (۳۰) ہزار الیکٹرانکس یونٹس ۔ کم۔ ورکشاپ ۔ کم۔ سیل اینڈ سرویسنگ سنٹرز میں روزگار فراہم کیا جائے گا۔ متوقع آمدنی کے مواقع ماہانہ ۲۵۰۰/ روپے یا اس سے زیادہ ۔ جو اشخاص زندگی میں بہتر مرتبہ اور اپنی آمدنی میں مزید اضافہ کے خواہشمند ہوں وہ بھی ٹیکنیکل اور نان ٹیکنیکل کورسس میں شرکت کر سکتے ہیں۔ صرف انگریزی یا ہندی میں درخواست دی جائے۔

مینجر نیشنل الیکٹرانکس کارپوریشن

(4 - T0C - 1 - C) کمیونٹی سنٹر ۔ نارائنا وہار نئی دہلی ۱۱۰۰۲۸ ملی تعمیر کا کام سب سے پہلے ملت کے افراد میں شعور پیدا کرنے کا کام ہے اس کی بہترین صورت یہ ہے کہ الرساله کو ایک ایک بستی اور ایک ایک گھر میں پہنچایا جائے۔

‹ Previous page Next page › Contents of May 1979 All issues

Printed page