Al-Risala · January 1979 · page 44

۔ موجودہ حالات میں ایک شخص کے لئے یہ بہت

الرسالہ، جنوری ۱۹۷۹، صفحہ ۴۴

الرساله کے شائقین سے گزارش ہے کہ وہ پرچہ بذریعہ وی، پی طلب نہ فرمائیں۔ بلکہ اپنا زر تعاون منی آرڈر کے ذریعہ بھیج دیں یہ طرفین کے لئے سہولت کا باعث ہے۔

جو لوگ سالانہ یا شش ماہی زر تعاون بیک وقت ادا نہ کر سکیں ، وہ ہر مہینہ دو روپے کا ٹکٹ لفافہ میں رکھ کر بھیج دیں۔ پرچہ انھیں روانہ کر دیا جائے گا۔

خریدار حضرات براہ کرم اپنے خطوط میں خریداری نمبر کا حوالہ ضرور تحریر فرمائیں ضروری اعلان بینک میں ہمارا اکاؤنٹ "الرسالہ منتھلی" کے کے نام سے ہے۔ اس لئے بینک سے رقم بھیجتے ہوئے چک یا ڈرافٹ پر الرسالہ منتھلی AL-RISALA MONTHLY لکھیں ۔ کوئی دوسرا لفظ (مثلاً صرف الرسالہ یا منیجر الرسالہ وغیرہ) نہ لکھیں

‹ Previous page Next page › Contents of January 1979 All issues

Printed page