زندگی کا راز
الرسالہ، فروری ۱۹۷۹، صفحہ ۱۲
زندگی کا راز
مثال پیش کرتا ہے۔ ہماری زبان ہیں اختلاف اور بکراؤ کے مفہوم کو بتانے کے لئے درجنوں الفاظ میں مگر ADJUsTMENT کے مفہوم کو صحیح طور پر ادا کرنے کے ایڈجسٹمنٹ میں ہے نہ کہ مقابلہ آرائی میں کہا جاتا ہے کہ جاپانی زبان میں بہت سے ایسے الفاظ ہیں جو " کام " کے مفہوم کو بتاتے ہیں۔ مگر ابھی حال تک جاپانی زبان میں ایسا کوئی لفظ نہ تھا جو " فرصت " کے مفہوم کو ادا کرتا ہو۔ غالباً یہ واحد عامل ہے جس نے جاپانی قوم کو دنیا میں سب سے زیادہ محنتی قوم بنا دیا ہے۔ دوسری عالمی جنگ میں جاپان کی اقتصادیات بالکل برباد ہو گئی تھیں ۔ مگر جاپانی محنت نے معجزہ دکھایا ۔ جنگ کے صرف ۲۵ سال بعد جاپان نے اقتصادی حیثیت سے دنیا کے چند انتہائی ترقی یافتہ ملکوں کی فہرست میں جگہ حاصل کرلی۔ مسلمانوں کا معاملہ ایک اور پہلو سے دل چسپ Japanese did not have 'leisure' There are plenty of words in the Japanese language meaning "work"
but till recently it had no word for "leisure". This may be the one single factor to explain how Japan has emerged as a major economic power within the past two decades, لے کوئی لفظ نہیں ۔
پچھلے دو سو برس سے ہندوستانی مسلمانوں پر احتجاج اور ٹکراؤ کی سیاست اتنی زیادہ چھائی رہی ہے کہ اردو زبان میں اُس مفہوم کو ادا کرنے کے لئے کوئی لفظ ہی نہ بن سکا جس کو انگریزی میں ADJUSTMENT کہا جاتا ہے۔ "بازمانہ ستیز" کے مفہوم کو ادا کرنے کے لئے ہمارے یہاں درجنوں الفاظ ہیں ، مگر حیرت انگیز بات ہے کہ ADJUSTMENT کے مفہوم کو صحیح طور پر ادا کرنے کے لئے ہمارے یہاں کوئی ایک لفظ بھی نہیں۔ نتیجہ یہ ہے کہ مسلمان آج سب سے زیادہ لڑنے جھگڑنے والی قوم بن گئے ہیں۔ حالات سے ہم آہنگی کرتے ہوئے اپنا راستہ نکالنا جیسے ان کو آتا ہی نہیں۔ ان کی جنگ جو یا نہ تحریکوں کو دیکھ کر ایسا معلوم ہوتا ہے گویا انہیں خبر ہی نہیں کہ زندگی کا راز ایڈ جسٹمنٹ میں ہے نہ کہ مقابلہ آرائی میں۔ اس صورت حال کے نتیجہ میں ایک عجیب مشکل یہ پیدا ہوئی ہے کہ کوئی خدا کا بندہ اگر یہ کہتا ہے کہ ملی مقاصد کے حصول کے لئے جو منصوبہ بناؤ، حالات سے ہم آہنگ ہو کر بناؤ تو یہ بات ان کی سمجھ میں آتی ہی نہیں۔ اس قسم کی آواز حقیقہ” ایڈ جسٹمنٹ کی آواز ہوتی ہے مگر سننے والے اس کو ” چلو تم ادھر کو ہوا ہو جدھر کی “ کے معنی سمجھ لیتے ہیں کیوں کہ جن الفاظ سے وہ مانوس ہیں انھوں نے ان کو دہی مفہوم سے آشنا کیا ہے: زمانہ سے لڑنا یا ہوا کے رخ پر چلنا۔ ان دو کے علاوہ کسی تیسرے رویہ کو وہ جانتے ہی نہیں۔
CS CamScanner
‹ Previous page Next page › Contents of February 1979 All issues